مرحوم ڈاکٹر اسرار صاحب نے ایک دفعہ ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب سے کہا تھا کہ آپ کو پاکستان میں بہت سے اسلامک ادارے تو ملے گے لیکن اسلام نہیں ملے گا۔ اسی طرح دیکھیں تو پاکستان میں بہت سے علماے کرام تو ملے گے لیکن ان کے منہ سے حق سچ سننے کو نہیں ملے گا کبھی۔
کہ سلسلہ پھر وہی سے شروع ہو جاتا ہے عمران خان سے رات گئے دیر سے ملاقات۔ شام ڈھلے ملاقات ۔۔سورج نکلتے ملاقات۔ نوشی گیلانی کی اس بات سے کون کون متفق ھے دوستو۔۔۔ سجادہاشمی سینئر فاونڈر ممبر پاکستان تحریک انصاف کراچی