پاکستانیوں کی حمایت ہمدردیاں اور دعائیں عالمی قوانین کے تحت اصولی موقف پر قائم ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گی انشاء اللہ قومی مفادات اور اپنی خود مختاری کے لیے عالمی قوانین کے تحت اصولی موقف پر قائم ایرانیوں کی عظمت ہمت جرآت جذبہ اور بہادری کو سلام ذندہ باد