سہیل آفریدی کی مدد کرنا، ہر باشعور پاکستانی کا فرض ہے۔ احتجاج میں شریک محب وطن پاکستانیو کے کھانے، پینے کی فراہمی کا بندوبست، اس علاقے کے مقامی افراد کریں جہاں جہاں سے، یہ احتجاج گزرتا یا چند گھنٹوں کے لئے رکتا ہے۔
انشاءاللہ اب پورے پاکستان میں عمران خان راج کرے گا اور چوروں ڈاکوؤں اور ان کے سہولت کاروں کا صفاٰیا ھوگا عمران خان زندہ آباد ❤️❤️ پاکستان پائندہ باد 💚💚