جنھوں نے علی سے مسلمانوں کو دور کیا انھوں نے قرآن سے مسلمانوں کو دور کیا ۔۔ انھوں نے علم اور حق سے مسلمانوں کو دور کیا ۔۔ اور رسول اللہ اور اللہ سے مسلمانوں کو دور کیا ۔۔۔۔ اللہ ان پر قیامت کے دن رحم نہ کرے آمین
MashaAllah mola salamat rakhea aap dono ki khubsurat byaan na sub pr haqeeqat byaan krdi ha Allahpak sub ko amal krnea ki tofeeq ata farmae haq pr qaim farmae ameen elahi ameeéeeeeeeeeeeeeen 🤲🏻 Labaik ya Mehdi a s Salam adrikni adrikni adrikni 🤲🏻❤
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے اور آپ کے ساتھ حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہم بھی تھے۔ تو وہ (پہاڑ) ان کی وجہ سے ہلنے (کانپنے) لگا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پر اپنا پاؤں مارا اور فرمایا: "احد! ٹھہرا رہ، کہ تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہی تو ہیں۔"