سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي(اے اللہ! اے ہمارے رب! میں تیری پاکی بیان کرتا ہوں اور تیری تعریف کے ساتھ۔ اے اللہ! مجھے بخش دے۔)
اللہ تعالیٰ مولانا محمد اسحاق المدنی رح جیسے مفکر اسلام، محقق مجدد، نڈر بیباک شیرین بیان مقرر مدبر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں.... اللہ تعالیٰ انکو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور انجنئیر محمد علی مرزا جیسا اسکالر جو موحد اور محب اہلبیت اطہار علیہما السلام ہیں... اللہ تعالیٰ انکی حفظ و امان میں رکھے آمین