❤❤ یہ کلام حقیقت میں نایاب ہے لکھنے والے نے کیا لکھا ہے اور گانے والے نے کیا گایا ہے سلامت خان بخشی خان مبارک خان صادق خان اعظم خان اور طبلے والے نے اپنا کام خوب انجام دیا ہے اور پورا سیٹ سبحان اللہ کیا بات ہے اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں❤❤