وعلیکم السلام اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے آمین۔ بابر بھائی یہ کیس جو اتنا آگے بڑھا ہے یہ صرف اور صرف آپ اور صولت جعفری۔شاہد حسین بھائی اور ان کے ساتھی امین اور اظہر بھائی کی مخلصانہ کوششوں اور انتھک محنت کا نتیجہ ہے ۔ناصرف یہ کیس بلکہ اور بھی کئی کیسز میں آپ کی انتھک مخلصانہ کوششیں انسانیت کی بہترین مثالیں ہیں ۔بیشک آپ جیسے مخلص افراد ہمارا سرمایہ ہیں۔ اللہ آپ کو اجر عظیم کے ساتھ بھرپور کامیابی عطا فرمائے۔آپ کی اور آپکی فیملی کی ہمیشہ حفاظت فرمائے آمین