ست بسم اللہ،مبارکاں جی آیاں نوں ۔اللا تعالیٰ اپنی نعمتوں فصلوں کے انبار لگادےاور خافظ صاحب کو احمدیت کی ترقی کا وسیلہ بناے۔ جان چھوٹی لاکھوں پائے پیارے قاری خافظ اصغر صاحب بھی آ ے۔❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ جب روشنی دیتا ھے تو اللہ تعالیٰ بندے کےذھین کے دریچے کھول دیتا ھے اللہ تعالیٰ اپکو بھت بھت مبارک ھو اللہ تعالیٰ صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے ھر دکھ شرسے بچاے اللہ ھردکھشر سے بچاے ارو کسی ایمان احمدیہ اسلام کی روشنی دے
MashAllah; this video is so inspiring that it should be sent to those nine Ahmadis who have good nature; if they listen it honestly, they will accept Ahmadiyyat—True Islam. I present hearty congratulations to Qari sahib who is so fortunate to be blessed ones in this worl. I am from France, I want to get contact numbers of Qari sahib
سب تعریفیں اور پاکیزگی وحدہ لاشریک کیلئے ھی ھیں۔۔ حق قبول کرنے کیلئےسعید فطرت ھونا ضروری ھے ورنہ مرکز چل کے خود سے کون جاتا وہ تو پہلی گفتگو سے ضد اور گالم گلوچ کی طرف چل پڑتا
اور یہ قران کریم عربی میں نازل ہوا ہے اور عربی زبان جاننے والے بندے کے اوپر نازل ہوا ہے جس کا نام محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے اگر اپ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ قران ائی اگر اس قران کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سمجھ نہیں ائی تو پھر یہ قران اللہ تعالی نے حضرت محمد صلم پر نازل ہی کیوں کیا جو حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کو سمجھ نہیں انی تھی اج مرزائیوں کو اس قران کی بڑی سمجھ اگئی ہے جو مرزائی یہ کہتے ہیں کہ ہمیں قران کی سمجھ اگئی ہے اور کسی کو نہیں اتی اگر یہ اپ اعتراض پھر کس پر کرتے ہیں اللہ پر اعتراض کرتے ہیں یا اللہ کے رسول پر اعتراض کرتے ہیں اس
پوری مرزئیت پوری مرزئیت کا یہ فیورٹ اور پوری مرزیت پوری مرزئیت کا یہ فیورٹ اور پسندیدہ ٹاپک ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام فوت ہو گئے ہیں حضرت عیسی علیہ السلام اسمان پر کہاں چلے گئے ہیں یہ ہمیں دکھاؤ کہاں اسمان پر یہ تو پتہ تھا اب لگے گا جب چڑی پھنسے گی ہتھ یہ تو پتہ تب لگے گا جب چڑی پھنسے گی ہتھ بازاں جب اللہ تعالی کے حکم کو ٹھکراؤ گے تو اللہ تعالی کی پکڑ ائے گی پھر پتہ چلے گا کہ کیسے ہم اللہ کے حکم کو ٹھکراتے رہیں
سنی امام مسجد قاری حافظ اصغر کا جماعت احمدیہ میں شمولیت کا اعلان