Meeting Javed Ghamidi | مولانا جاوید غامدی صاحب سے ہماری ملاقات - #islam #ahmadiyya #ramadan #urdu

Faran Rabbani

Faran Rabbani

24,311 views

یہ مولانا جاوید غامدی صاحب، مربی فاران احمد ربانی اور مربی رضی اللہ نعمان صاحب کے مابین ملاقات کی وڈیو کا پہلا حصہ ہے۔ اس کا دوسرا اور آخری حصہ ایک آدھ دن تک الگ سے اپلوڈ کیا جائے گا۔ انشاءاللہ۔
#pakistan #ghamidi @GhamidiCIL  @JavedGhamidiOfficial

00:50 ملاقات کا پس منظر
08:15 جو خدا پہ جھوٹ باندھے اسے سزا نہیں ملتی؟
25:20 "میں ابن قیم کا مدافع نہیں" سوائے اسکے کہ جب وہ میری تائید کرے۔
27:08 جھوٹا انسان بھی معجزے دکھا سکتا ہے، اسکی پیشنگوئیاں بھی پوری ہوسکتی ہیں؟
32:14 غامدی صاحب کے والد کا وحی و الہام کا دعوی؟
37:02 کسی آیت کا صحیح معنی کرنے کا "غامدی" معیار۔
45:25 خَاتَم (ت کی زبر کے ساتھ) یا خاتم (ت کی زیر کے ساتھ)؟