📖 بائبل کا مطالعہ اور مؤثر پیغام کی تیاری | مبشرجہانزیب مسیح | آفتاب صداقت بائبل انسٹیٹیوٹ

Aftab-e-Sadaqat Bible Institute

Aftab-e-Sadaqat Bible Institute

67 views

📖 بائبل کا مطالعہ اور مؤثر پیغام کی تیاری | خادموں کے لیے خصوصی تعلیم

خدا کے کلام کا گہرا مطالعہ کیسے کریں؟ بائبلی متن کو درست سمجھ کر ایک واضح، منظم اور عملی پیغام کیسے تیار کریں اور سنائیں؟

ایونجلسٹ جہانزیب مسیح کی یہ تعلیم خادموں، بائبل کے اساتذہ اور منادی کرنے والوں کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔

📖 متعلقہ بائبلی حوالہ: 2 تیمتھیس 2:15
🏛️ آفتابِ صداقت چرچ آف پاکستان

ویڈیو دیکھیں، دوسرے خادموں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید بائبلی تعلیم کے لیے چینل سبسکرائب کریں۔


Aftab-e-Sadaqat Bible Institute میں خوش آمدید۔

ہمارا مقصد بائبلی تعلیم، شاگرد سازی، قیادت کی تربیت، اور مسیحی خدمت کے لیے معیاری اردو مواد فراہم کرنا ہے۔

خدا کے کلام کو سیکھیں، اس پر عمل کریں، اور دوسروں تک پہنچائیں۔

چینل کو Subscribe کریں اور نئی ویڈیوز کے لیے Bell Icon ضرور دبائیں۔