وعلیکم السلام شدید دکھ ہورہا ہے ۔ان لاچار اور بے بس لوگوں کا دکھ برداشت نہیں ہورہا ان کی حالت دیکھی نہیں جارہی۔یااللہ ان پر رحم فرما ۔مرحومین کی مغفرت فرما انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرما آمین
وعلیکم السلام کاشف عمر کی ڈیتھ پر شدید دکھ ہوا انکے اہل خانہ کا دکھ ان کی بے بس حالت دیکھی نہیں جارہی۔اللہ ان سب ہر رحم و کرم فرمائے انہیں صبر جمیل اور مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین بابر بھائی آپ نہایت اعلی مقصد پر کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین
اللّٰہ کاشف عمر صاحب کی مغفرت فرماۓ اور اُن کے درجات بلند فرماۓ۔بہت بڑا ظلم ہے۔ریاست ماں کا درجہ رکھتی ہے اپنے شہریوں کے لیے ایسی بے حسی ! اللُّٰہ رحم فرماۓ اِس پاکستان کی عوام پر اور اسکے حکمرانوں کو نیک ہدایت عطا فرماۓ
Assalamalycum Babar Bhai AAP dua karye k Mera Bhai Hussain yosuf nam h un ko hamaray PaaS kheryat say wapas ley aye Allah in sab ko sabr day Ameen 🤲Allah garat karay in hukmrano ko Ameen 🤲
پاکستان کی حکومت کو نہ ملک کے اندر رہنے والے عوام کی فکر ہے اور نہ ہی ملک کے اندر عوام کا کوئی پُرسان حال ہے ۔۔کسی احتجاج کسی مطالبہ کا ان پر کوئی اثر نہیں ہوتا ۔۔بابر سلیم آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے عوام کی فریاد منظر عام پر آتی ہے