بابر بھای بور نہیں ھورہے تجسس ھے اور سیال صاحب کا یہاں آنا امید کی کرن ھے دعا ھے کہ آپ سمیت جس جس نے رضا کی فیملی کو انصاف دلانے میں کردار ادا کیا مالک سب کو خوش رکھے حفاظت فرماے آمین
سچ تک پہنچنے کے لیے صرف کیمرہ نہیں، ہمت، محنت اور تحقیق چاہیے, اور یہ خوبی بابر سلیم اور صولت مرزا کی رپورٹنگ میں نمایاں نظر آتی ہے. حقائق کی تلاش میں میدانِ عمل میں اترنا اور سچ کو عوام تک پہنچانا ہی ایک حقیقی کرائم رپورٹر کی پہچان ہے۔
بابر سلیم اور صولت جعفری صاحب اللہ پاک آپ کے ارادوں کو مزید استحکام بخشے۔ آپ کا ایمان، نیک اعمال اور سچائی کی خاطر آپ کی جستجو کو ہمیشہ قائم رکھے آمین۔ یقیناً حق سچ کے سفر میں کامیابی آپ کا مقدر ہوگی آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا بابر بھائ آپ نے یہ سب دکھایا جس سے دل میں ایک خوشی کی لہر دوڑی کہ کم ازکم ابھی جسٹس عمر سیال صاحب جیسے لوگ موجود ہیں جو حق کی تلاش،کرنے نکلے ہیں لہذا ھمیں مایوس نہیں ھونا چاھئے ان شاءاللہ اس وطن کو اللہ تعالی ضرور بالضرور حق اور سچ پر قائم فرمائیں گے