Fiqh al Akbar safa 28 اور اس (اللہ) کے لیے ہاتھ، چہرہ اور نفس ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ذکر فرمایا ہے۔ پس اللہ تعالیٰ نےقرآن میں چہرے، ہاتھ اور نفس کا جو ذکر کیا ہے، وہ اس کی صفات ہیں بلا کیف (یعنی ان کی کوئی کیفیت یا صورت بیان نہیں کی جا سکتی)۔ اور یہ نہیں کہا جائے گا کہ اس کے ہاتھ سے مراد اس کی قدرت یا اس کی نعمت ہے، کیونکہ ایسا کہنے سے صفت کا ابطال (صفت کو ختم کرنا/انکار کرنا) لازم آتا ہے، اور یہ (قدرت یا نعمت مراد لینا) اہل قدر (قدریہ) اور معتزلہ کا قول ہے۔ بلکہ اس کا ہاتھ اس کی صفت ہے بلا کیف (بغیر کسی کیفیت کے)، اور اس کا غضب اور اس کی رضا، اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے دو صفتیں ہیں بلا کیف (بغیر کسی کیفیت کے
جزاکم اللہ خیرا کثیرا، اللہ تعالی آپ کے اور ہمارے علم و عمل میں مجید اضافہ و برکتیں عطا فرما کر استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔ مفتی دین محمد کرملہ راجستھان میوات انڈیا
سُب٘حانَ اللّٰـہ ! قرآن ِحکیم کےبفرمان کی رُو سے ، جو دنیا میں ان٘دھے تھے وہ قیامت میں بھی ان٘دھے اُٹھاۓ جائیں گے ۔ اس آیت کی غیرمقلِّدین غیرمجتہدین تآویل کریں تو درست اور اس کی تعبیر آئمّۂ جمہور (رَحِمَھُمُ اللّٰـہ) کریں تو یہی ’بے شعور غیر مجتہد غیرمقلِّدین’ ان کی تأویل کو نشانۂ تنقید و تنقیص بنائیں ؟ توبہ توبہ !
مولانا الیاس گھمن اور اس کے سارے پیروکار نہ اسلام کی نمائندگی کرتے ہیں نہ مسلمانوں کی ۔ ان کا سارا زور علماء دیوبند کی مدح سرائی ۔ ضعیف حدیثوں کو لے کر نہ ختم ہونے والی بحیثں ۔ قصے کہانیوں پر مناظرے سب کچھ اسلام مخالف ۔ کبھی یہ بندہ جو خود کو مولانا کہتا ہے کبھی قران مجید کی بات نہیں کرے گا ۔ کبھی قران پاک کا ترجمہ نہیں سنائے گا بلکہ لوگوں کو بھی منع کرے گا کہ قرآن پاک کا ترجمہ نہ پڑھو گمراہ ہو جاؤ گے ۔ استغفر اللہ ۔ اللّٰہ پاک نے جو ہدایت کی کتاب نازل فرمائی ہے وہ اس جاہل کے نزدیک صرف تلاوت کی چیز ہے تاکہ قیامت تک قرآن کریم نہ کسی کو سمجھ آئے نہ کوئی معاشرہ قرآن پاک کی ہدایت کے مطابق تشکیل پاسکے ۔ یہ جاہل بندہ سب سے زیادہ فسادی بحثوں میں پڑنے والا ۔امت میں لڑائیاں کروانے والا بہت بڑا شرپسند آدمی ہے ۔
Aik Nabina Ghair muqallid Maulana Ashraf Ali thanvi ka Dilchasp Munazra || Molana ilyas Ghumman
Noorulhadi Islami Videos
18,500 views
Aik Nabina Ghair muqallid Maulana Ashraf Ali thanvi ka Dilchasp Munazra || Molana ilyas Ghumman