السلام علیکم اریان بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہیں اپ کو میں ایک مشورہ دیتا ہوں اگر اچھا لگے تو میرے پاس ایک گروپ ہے حکیم لوری صاحب کا وہ بھی رشتے کا کام کرتے ہیں فی سبیل اللہ اپ ان جیسا ایک واٹس ایپ گروپ بنائیں جس میں پروفائل ڈال دیا کریں لوگ اپ کو بھیجا کریں تو اس میں اپ کے لیے بھی بہت زیادہ اسانی ہوگی یہ ویڈیو بنانی اپ کے لیے بھی مشکل ہے اس میں یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ کتنے نمبر والا کون سا ہے کتنے نمبر والا کون سا اس میں ہر چیز اگلے بندے کا نمبر ایڈریس ہر چیز لکھی ہوتی ہے اپس میں دونوں فیملیاں کمنٹ کر لیتی ہیں اپ کا کام ہے صدقہ جاریہ کے طور پر رشتہ کا ایڈ لگانا اگر میری رائے اچھی لگی ہو تو مجھے لازمی بتانا