سوئے جنت کون جائے در آپ کا چھوڑ کر۔۔۔۔ جنت ہے ہی اصل میں مدینہ منورہ میں بس آنکھوں کے سامنے پردے ہیں ایک وقت آئے گا تمام عالم یہ مشاہدہ کرے گا ۔۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤
ماشااللہ. نعتیہ کلام اپنی جولانیوں سے لبریز، اور استادوں کی ادایگیء روح کو ایسی تر و تازگی بخش رہی ہے. کہ مدتوں بعد ایسی لطافت محسوس ہو ی. کہ ذہن کے نہاں خانوں میں سدا باز گشت سنای دیتی رہے گی. انشااللہ. اپ لووڈنگ، ریکارڈنگ. دیگر تمام متعلقین کو خلاق عالم جزاےء خیر، اور حضرت حسن رضا خاں بریلوی (رح) کے درجات بلند تر فرماےء. استاد مہرعلی شیرعلی، اور ساتھیوں کو عمر خیر نصیب فرماےء. ثم آمین.
کون ہو مسند نشیں خاکِ زیبا چھوڑ کر خُلد دیکھے کون کوۓ شاہِ بطحا ص چھوڑ کر پوچھنے پھر کون آۓ گا نصیر اُن کے سوا جب لَحد میں تجھ کو سب لوٹیں تنہا چھوڑ کر Haq naseer ya naseer ❤❤
جنت ہے ہی اصل میں مدینہ منورہ میں بس آنکھوں کے سامنے پردے ہیں ایک وقت آئے گا تمام عالم یہ مشاہدہ کرے گا ۔۔۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
❤❤❤