جس نے راستہ نکالنا ہے وہ تو صرف ایک اللّٰہ تعالیٰ ہی ہے لیکن یہ پیر مرشد بابے صرف ایک اللّٰہ سے ڈاریک ڈریک ڈریکٹ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا مانگتے ہی نہیں دیتے ہیں ڈریکٹ اللّٰہ تعالیٰ سے مدد صرف ایک اللّٰہ سے مدد مانگنے ہی نہیں دیتے اللّٰہ تعالیٰ تعلق بنانے ہی نہیں دیتے صرف ایک اللّٰہ کا نام استعمال کرتے ہیں عام انسان کو اللّٰہ تعالیٰ پر توکل یقین بھروسہ نہیں کرنے دیتے یقین صرف تعویذ گنڈے دھاگے وغیرہ اپنے پیر مرشد بابوں پر کرواتے ہیں خود بھی ساری زندگی بابوں کو مانتے رہتے ہیں اور ہم کو بھی کہتے ہیں بابوں کو مانو کبھی بھی نہیں سچ بولتے کہ صرف ایک اللّٰہ کو ماننا فرض ہے صرف ایک اللّٰہ سے ڈاریک ڈریک ڈریکٹ دعائیں کرنا چاہیے صرف ایک اللّٰہ مدد کرنا چاہیے صرف ایک اللّٰہ تعالیٰ ہی مدد کرنے والا ہے بابے اللّٰہ تعالیٰ کا مقابلہ نہیں کر سکتے بابوں نے انسان کو نہیں بنایا بنانے والا صرف ایک اللّٰہ ہی ہے بابے نے تو ایک دن خود مر جانا ہے