زیب النسا نے سات برس کی عمر میں قرآن حفظ کر لیا اور وہ شاعری بھی خوب کرتی تھیں۔ اگرچہ رشتے بہت دستیاب تھے مگر زیب النسا نے شادی نہیں کی اور ساری زندگی کنواری رہیں۔ کہا جاتا ہے کہ انھوں نے بھائیوں کی محبت میں اپنا آخری وقت قید میں گزارا۔
آواز: سحر بلوچ
تحریر: وقار مصطفیٰ
ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ
#mughal #princess #india
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

ٹائٹل دھیان سے لگایا کریں