کراچی کے علاقے لیاری میں ایک عرصے سے گینگ وار یعنی مجرمانہ گروہوں کے درمیان کُشت و خون کا بازار گرم رہا ہے۔ اور اب تو اس میں ملوث لوگوں کی تیسری نسل بھی داخل ہو گئی ہے۔ یہ جنگ کس نے شروع کی تھی، کون کون اس کا ایندھن بنا اور قانون کب اور کس کے اشارے پر حرکت میں آیا۔
آج بی بی سی ریڈز کا موضوع ہے لیاری گینگ وار۔
تحریر: صحافی جعفر رضوی
پیشکش: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR