سبحان اللہ و الحمدللہ و لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم حسن کا رب بیحد و بے انتہا و بے اتھاہ سندر ہے ۔ میرا اور سب کا رب ۔
bhai ap ki video m bakrion n char chand lga diye jse ye pull cross krti hn jitna sharafat s pechy oechy chalti ye b bhot lhubsoorat lgta h Allah ki qudrat drkhne ko milti h shandaaar
❤ السلام علیکم اپ کی ویڈیو ز بہت پیاری ہیں کشمیر حکومت کو چاہیے کہ ان راستوں پرپل بنائیں تاکہ غریب بکروال ارام سے گزر جائیں اور ان کا نقصان نہ ہو بہت دکھ ہوتا ہے جب ان کے مال مویشی ان دشوار علاقوں سے گزرتے ہیں اخر وہ بھی اللہ پاک کی مخلوق ہیں اللہ پاک پاکستان حکومت اور کشمیر حکومت کو ہدایت دے