اس فاشسٹ گروہ کو بنانا اور اقتدار دلانا، فیصلہ سازوں کا ایسا بلنڈر ھے جو خود انکا پیچھا نہیں چھوڑ رھا ملک و قوم کے علاوہ. آج پھر ایک اور بلنڈر کیلئے تیاری کر رھے ھیں وہ فیصلہ ساز. خدارا اس ملک و قوم کو معاف کریں
پاکستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے کے پی کے سے افغانی دھشتگردوں کی حکومت ختم کر کے ان کو ساتھ میں فتنہ نیازی کو لٹکانا پڑے گا اس کے علاؤہ کوئی حل نہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاکستان پیپلز پارٹی کو ہی شوق تھا مزاکرات کا، اچھا ہوا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے شیری رحمٰن اور دوسروں کو وفد میں ڈال دیا، اب پیپلز پارٹی کا بھی منہ بند کردیا۔ ویسے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی دونوں ہی ریاست سے دھوکہ دہی کرنے کے ماہر ہیں
پی ٹی آئی نے جن سیاسی جماعتوں سے نفرت کی ان کو وہ ہی بچائیں گے اور بچانا چاہتے ہیں لیکن پی ٹی آئی کی ڈور جذباتی لوگوں کے پاس ہے۔ وہ نعروں اور احتجاج سے کام چلاتے ہیں اور غریب کے بچے مرواتے ہیں۔ کشمیری بھارت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہیں۔ بھارت سب سے پہلے کشمیر پر حملہ کرتا ہے۔ کشمیریوں سے مذاکرات کئے جائیں۔ وہ سیاسی جماعت کا نہیں عوام کا دھرنا ہے جو 4 مہینے سے جاری ہے۔
مسلمان کو ایک دفعہ کسی سے ڈسا جاتا ہے بار بار دھوکہ کھانا بار بار دھوکہ کھانا یوں اپنی امان کی کمزوری ہے حکومت کی پی ٹی ائی سے مذاکرات ایسے ہی ہے جیسے میں جیب الرحمان سے مذاکرات تھے مجھے وہ زمانہ اچھی طرح یاد ہے اور اج کا زمانہ اور اس زمانے میں کوئی فرق نہیں ہے