مشکل سوالات مشکل مگر اسان جوابات اپ دونوں عالم دین کا شکریہ لوگوں کی سوچ کے لئے ہونی چاہیے زمانہ کافی بدل چکا ہے تمام باتیں کھول کر سامنے اگئے ہیں اگر کوئی مانتا ہے تو ٹھیک ہے نہیں مانتا تو اس کی مرضی سچی باتوں سے مسلمانوں کو بہت دور رکھا گیا اب جھوٹی باتیں اتنی کہی گئی کہ لوگوں نے اس کو سچ مان لیا۔اسلام میں گروہ ہونا ہی نہیں چاہیے تھا لیکن جان بوجھ کے کیا گیا اب جو جہاں پیدا ہو گیا ہے اسے عقیدہ سمجھ کے گزار رہا ہے۔ہر شخص کو چاہیے تاریخ کا مطالعہ کریں غور کریں ان دو گروہوں میں فرق کیوں ہے
Kase jahil log hen jo apni pasand k jawab chate hen Haqeeqat se door bhagte hen ..y kase musalman h ....sirf nam k ?......... Jo log quran ko nahi samjha ahlebait ko nahi samjha ...wo nabi ko kya samjhega khuda ko kya samjhega ....l
Owais Rabbani Ka Allama Anwar Ali Najafi Se 1 Sawal ...? | Allama Anwar Ali Najafi
Allah aap ko salamat rakhe