میں بھی ایک اہلحدیث دوست کے دلائل سے متاثر ہوکر اہلحدیث ہوگیا تھا لیکن کل جب میں نے مفتی طارق مسعود صاحب کے دلائل سنے تو میں بہت حیران رہ گیا ۔ کہ یہ علم کا سمندر تو بہت گہرا ہے اور دلائل کے انبار لگا دیے مفتی صاحب نے ۔ ہمارے اہل سنت والجماعت مسلک کے علماء بہت قابل اور حق پر ہیں ۔ میرا اہلحدیث بھائی بھی اب خاموش ہے ۔ میرے خیال میں اس کو بھی سمجھ آگئی ہوگی ۔ ان شاءاللہ ۔ جزاک اللّٰه خیرا کثیرا کثیرا ❤️ ۔ دونوں مفتیان کرام کا بہت شکریہ کہ امت مسلمہ کو ایک بڑے ذہنی عذاب سے نکال دیا ۔
Mufti sb jab Siddiqui raza sb. Ka welcome karne bahar aate h to Siddiqui sb. Apne sathiyon ka intro dete waqt Mufti sb se kahte h ki "sath mere aaye h lekin fan aapke h"❤
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جی جی حضرت سہی کہا آپنے الحمدللہ مفتی طارق مسعود صاحب کی جانب سے صرف اور صرف اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی ہی باتوں سے ثابت کر کے عوام کے سامنے رکھ دیا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر کے رکھ دیا اب جسکو دین کے بارے میں سمجھ نا ہے تو سمجھے یا اس کی مرضی مفتی صاحب نے اپنا حق ادا کر دیا سلام ہے ایسے علماے حق کو ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ! کیا ہی شاندار مناظرہ تھا! 👏🏻🌹 دلائل، گفتگو کا انداز اور بات سمجھانے کا طریقہ بہت متاثر کن تھا۔ ایسے علمی مناظرے سن کر علم میں اضافہ ہوتا ہے اور سوچنے سمجھنے کے نئے زاویے ملتے ہیں۔ اللہ پاک حق بات سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻❤️
دونوں ماشاءاللہ بڑے عالمِ دین ہیں اور میں اس قابل نہیں کہ کسی کی جیت یا ہار کا فیصلہ کرسکوں بہرحال جس مثبت انداز میں یہ مکالمہ ہوا وہ دیکھ کر بہت اچھا لگا