کورکمانڈر کانفرس کا علامیہ اپنی حد سے تجاوز اور آئین پاکستان کی رو سے ایک غیر آئینی عمل معلوم ہوتا ہے اور سیدھی دھمکی ہے جو کہ غیر مناسب ہے جس پر ایک شہری احتجاج کا حق رکھتا ہے۔
O Allah, you are merciful, you are generous, you are the creator, you are the owner. O Allah, by your mercy, grant Imran Khan Sahib perfect health. O Allah, there is no shortage in your treasury, by your mercy, grant Imran Khan Sahib a speedy release and grant him perfect health forever. Amen. Amen.
عام تاثر ہی نہیں بلکہ پبلک کو تو پہلے ہی یقین تھا کہ حکومت چار تاریخ کا لانگ مارچ ملتوی کرانے یا ختم کرانے کے لئے محض وقت حاصل کرنا چاہتی ہے اور پی ٹی ائی کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر ٹرخانا چاہتی ہے۔لہذا پی ٹی آی کو احتیاط کے ساتھ چلنا چاہیے اور اپنا اصل مقصد حاصل کرنا چاہیے اور لانگ مارچ کا پریشر برقرار رکھنا چاہیے۔
یہ بات پتھر پر لکیر ہے. جب تک عوام خود ہاتھوں میں ہتھیار نہیں اُٹھائیں گے، یہ جبر اور فسطائیت ختم نہیں ہو سکتا. وقت کے یزید کے خلاف جہاد اب واجب ہو چُکا ہے. طاقت ہی طاقت کو روک سکتی ہے. مزاہمت مزاہمت مزاہمت
سنا ہے پاکستان میں 40 فیصد لوگ حالات کے ہاتھوں زہنی مریض بن گئے ہیں اور ان میں سے کچھ نئے نئے کور کمانڈر اور ایک مریض تو فیلڈ مارشل بھی بن گیا ہے ، آللہ رحم فرمائے ہم سب پر
محسن نقوی کو ٹوکنے پر راجہ ناصر عباس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رانا ثناء اللہ کو نقوی کا دم چھلہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ وقت گزاری کے لئے جاری مذاکرات کے دوران کروڑ کمانڈر کا اعلامیہ افسوس ناک اور انحطاط کی نشانی ہے
The so-called negotiators from this corrupt are not serious and cannot make any move withy 'approval'. PTI should stand its ground and no need to back down from its demands. The present corrupt regime has been holding the Pakistani Nation hostage. This needs to end.