𝐉𝐮𝐦𝐚 𝐁𝐚𝐲𝐚𝐧 ||माश्रे का बिगाड़, हवस परस्ती और मासूमों का कत्ल |21-11-25|| 𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐌𝐝 𝐈𝐬𝐦𝐚𝐢𝐥 𝐐𝐚𝐬𝐦𝐢 𝐬𝐚𝐡𝐚𝐛

𝗞𝗵𝗮𝘁𝗶𝗯 𝗲 𝗺𝗶𝗹𝗹𝗮𝘁 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹

𝗞𝗵𝗮𝘁𝗶𝗯 𝗲 𝗺𝗶𝗹𝗹𝗮𝘁 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹

15,851 views

مفتی صاحب کا جمعہ کا پیغام:

اپنی بچیوں کی حفاظت کریں!
ان کے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ کریں!
بیٹے اور بیٹی کی درمیان فرق نہ کریں!
اپنی بچیوں کی تعلیم و تربیت کی فکر کریں!
چھوٹے کپڑے، باریک کپڑے، بغیر آستین کے کپڑے،
بڑے گریبان کے کپڑے ان کو نہ پہنائیں!
آج سماج میں ایسے درندے موجود ہیں
جو ان معصوم معصوم بچیوں کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں۔