اسامہ بھائی میری طرف سے عوام کو یہ بتادیں کے ہر شخص اپنے ساتھ دو کیلو بھنے ھوئے چنے اور دو کیلو ستو لے کر لانگ مارچ میں شامل ھو اس لئے کے حالات کے پیشِ نظر کہیں بھی لمبی پڑاؤ ھو سکتی ھے دو کیلو بھنے چنے اور دو کیلو ستو ایک آدمی کیلئے ایک ماہ کی خوراک ھے
بلوچستان کی عوام اور پختونستان کی عوام کو ہم پنجابیوں کی طرف سے سلام ماشااللہ اپ بہادر بھی ہیں جرات بھی ہے ہم تمام پختونستان اور بلوچستان کے ینگ جات کو لڑکوں سے اپیل کرتے ہیں کہ 4 تاریخ کو بتا دیں دکھا دیں کہ تم کابل بھی ہو بہادر بھی ہو جیتے رہو فخر ہے پنجاب کی عوام کو اپ پر بھی فخر ہے
عمران خان ضمیر کی قیدی ھے حق اللہ عمران خان رھاے یقینی بنایا جائے گا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ لات کی بت بات سے نہیں ھے حق ❤❤❤ اسلام آباد میں تلاش کرے گا ❤
پاکستانی عوام کی حمایت ہمدردیاں اور دعائیں عالمی قوانین کے تحت اصولی موقف پر قائم ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گی انشاء اللہ عوامی مفادات اور اپنی خود مختاری کے لیے عالمی قوانین کے تحت اصولی موقف پر قائم ایرانیوں کی عظمت ہمت جرآت جذبہ اور بہادری کو سلام ذندہ باد