اس مرغی اور مرغی کو بیچ دیں تاکہ بیماری ختم ہو جائے تینوں کو بیچو اور ان کے پنجرے کو سپرے کرواؤ اور پورے پچھلے بیک گراؤنڈ کو سپرے کراؤ تاکہ گندی بیماری دور ہو اور نئی مرغیاں ویکسین کر کے لے اؤ یہی حل ہے سردیوں کے انڈوں کے لئے اور وہ مرغیاں لانا جو سال بھر انڈے دیتی ہیں نہ کہ دو انڈے دیے اور دس دن کوڑوں کو اور پھر کوڑوں کو توڑتے ہوئے تین مہینے اس لیے دس مرغیاں اور ایک مرغا لے اؤ اور تین چار بطخیں اور ایک میل بتخا لے اؤ وہ بھی فروری میں انڈے دینے لگ جائیں گی ڈکس بھی یہی حل ہے اور پیچھے سے جو گراؤنڈ میں بیماری پھیلی ہوئی ان کے پنجرے کو پینٹ کرا لو اور اس کو سپرے کراؤ ایک دو دفعہ 10 ایک دن دودھ پے رکھو کھولا کر کے چھت کھول کے اس جگہ پر بھی دھوپ لگے تاکہ برڈز کی بیماری ختم ہو