آج کی ویڈیو میں ہماری روزمرہ کی گھر کی روٹین کے ساتھ کچھ مزیدار اور دلچسپ چائنیز کھانے بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ 🇨🇳❤️
میں نے گھر میں فروٹ وغیرہ دھوئے، انڈے اور دوسری چیزیں ٹوکری میں لے کر آئی اور پھر انہیں اچھی طرح آرگنائز کیا۔ اس کے ساتھ میرے چائنیز ہسبنڈ نے چائے کے ساتھ کھائے جانے والے اپنے پسندیدہ چائنیز اسنیکس بنائے، جو چائنیز لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
انہوں نے ایک خاص طریقے سے چائنیز انڈے بھی بنائے، جنہیں مصالحے والے شوربے میں ساسیج وغیرہ کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ میرے ہسبنڈ کے مطابق یہ انڈے بہت مزیدار ہونے کے ساتھ صحت کے لیے بھی اچھے ہیں۔
اس ویڈیو میں ہماری سادہ سی روزمرہ زندگی، گھر کے کام اور مزیدار چائنیز فوڈ سب کچھ ایک ساتھ دیکھنے کو ملے گا۔ 🥰
امید ہے آپ کو ہماری آج کی ڈیلی روٹین اور چائنیز فوڈ بہت پسند آئے گا۔ ❤️
#ChineseFood #ChineseSnacks #DailyVlog #ChineseCulture