آپ کا صاحبہ جی کو آپ کہہ کر مخاطب کرنا دل جیت لیتا ہے ۔ شوہر کا عزت دینا محبت دینے سے ذیادہ اس رشتے کو مضبوط بناتا ہے ۔ جیتے رہیں اور الله پاک جوڑی سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
آپ کا ایک دوسرے سے اتنا پیار دیکھ کر دل خوش ھو گیا اور آنکھیں بھر آئیں اللّٰہ ربّ العالمین آپ پر خیرو برکت اور خوشیوں کا نزول فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
18 din ke bad surprise dinner | sahiba rambo | jan rambo