فSabr Ka Sila | صبر کا صلہ | Mushkil Waqt Mein Sabr Kaise Karein? | Maulana Abdul Habib Attari

Ali waly maulana Abdul Habib Attari

Ali waly maulana Abdul Habib Attari

499 views

Sabr Ka Sila کیا ہے؟ 🤍
مشکل حالات، پریشانیوں اور آزمائشوں میں صبر کرنے والے کے لیے اللہ پاک نے کیا اجر رکھا ہے؟ اس خوبصورت اور ایمان افروز بیان میں Maulana Abdul Habib Attari صبر کی حقیقت، اس کی برکت اور صبر کرنے والوں کے لیے اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے اجر کے بارے میں بیان فرماتے ہیں۔
اگر آپ زندگی کی مشکلات میں پریشان ہیں تو یہ Bayan آپ کے لیے بہت فائدہ مند اور حوصلہ دینے والا ہے۔
Sabr Rakhein, Allah Par Yaqeen Rakhein — InshaAllah Har Mushkil Ke Baad Aasani Hai. 🤲
🔔 مزید Islamic Bayan کے لیے Channel کو Subscribe کریں۔
#SabrKaSila #MaulanaAbdulHabibAttari #IslamicBayan #Sabr #AllahParYaqeen #UrduBayan #IslamicReminder