نئی انسانیت کا لباس | کلسیوں 3:12–17 | پیغام نمبر 11 | آفتاب صداقت بائبل انسٹیٹٰوٹ

Aftab-e-Sadaqat Bible Institute

Aftab-e-Sadaqat Bible Institute

41 views

نئی انسانیت کا لباس | کلسیوں 3:12–17 | پیغام نمبر 11 | آفتاب صداقت بائبل انسٹیٹٰوٹ

مسیح میں نئی زندگی ہمارے کردار میں کیسے ظاہر ہوتی ہے؟ رحم، مہربانی، فروتنی، حلم، برداشت، معافی اور محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ مسیح کا اطمینان ہمارے دلوں پر حکومت کرے اور اُس کا کلام ہم میں کثرت سے بسے۔

کلسیوں کے خط کی آیت بہ آیت بائبل اسٹڈی میں یہ پیغام سنیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔

واعظ: ریورنڈ، پاسٹر سیموئیل پرویز گل
آفتابِ صداقت بائبل انسٹیٹیوٹ

Aftab-e-Sadaqat Bible Institute میں خوش آمدید۔

ہمارا مقصد بائبلی تعلیم، شاگرد سازی، قیادت کی تربیت، اور مسیحی خدمت کے لیے معیاری اردو مواد فراہم کرنا ہے۔

خدا کے کلام کو سیکھیں، اس پر عمل کریں، اور دوسروں تک پہنچائیں۔

چینل کو Subscribe کریں اور نئی ویڈیوز کے لیے Bell Icon ضرور دبائیں۔