حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے صرف دھمکیاں اور ظلم کرنے کے علاؤہ ان کی کاکردگی کیا ہے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے وزیراعظم کو کابینہ سمیت استعفیٰ دے دینا چاہیے
جناب آپ جس طرح بھی ان کو شرم دلوانے کی کوشش کر لیں یہ بڑی کوئی ڈھیٹ قسم کی حکومت ہے افسوس تو اس بات کا ہے ملٹری بیوروکریسی بھی ان کے ساتھ مل کر پاکستانی عوام کو برباد کرنے لگے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالٰی پاکستانی آرمی اسٹیبلشمنٹ کے دل میں رحم پیدا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
یہ وقت اختلافات اچھالنے کا نہیں
اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ پکا غدار ہے
ہمیں تو اب یہ بھی یقین نہیں کہ آفریدی گنڈا پور کی طرح اسلام آباد تک پہنچے گا یا نہیں
لیکن ہمیں عوام بالخصوص پشتونوں پر مکمل بھروسہ یے کہ وہ کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے
سلام یے پشتونوں کو
سلام ہے لانگ مارچ کے شرکا کو
مولانا سے دور رہنا بہتر ہے
اللہ لانگ مارچ کی خصوصی حفاظت فرما
ہم عمران خان سے پیار کرتے ہیں اور اس کے وفاداروں سے بھی پیار کرتے ہیں
ہماری ریڈ لائن صرف عمران خان ہے
عمران خان زندہ باد ❤♥
Suhail Afridi zindabad🇵🇰❤
Pti zindabad🇵🇰❤
Pakistan zindabad🇵🇰❤