فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًا قسم ہے صبح کے وقت یلغار کرنے والوں کی (القرآن) پاکستان کے آپریشن کا نام آپریشن "بنیان مرصوص" ہے، جس کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے "بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کے راستے میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
@AhkamEShariat1 Quran Ki Fazilat | Heart Touching Bayan by Mufti Muhammad Akmal Madani
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ❤