السلام علیکم مفتی صاحب میرا نام۔ حافظ محمد عادل حسین فردوس ہے شہر۔ ٹمکور کرناٹک انڈیا سے ہوں میرا سوال یہ تھا کے۔ مئ کام سیکھنے کے لئے دوسرے گاؤں میں آیا ہوں مجھے کوئی کمرہ اور روم نہیں ملا اس لئے مئ مسجد میں قیام کر رہا ہوں دس دنوں سے اور مسجد کے ذمہ داروں سے بھی اجازت لے لی ہے اور ذمہ داروں نے کہا ہے کے آپ مکمل کام سیکنے تک مسجد میں رہنے بولا ہے کیا مئ کام سیکھنے تک مسجد میں رہ سکتا ہو کام سیکھنے کے لئے دو یا تین سال لگین گے Jawaab video k zaria de mufti sab ta k hame tasalli ho my kis liye bol rahanoh app samajh ga a honge
A b ek be adbi hai is be adbi ko allah k liye muaaf kr k jawaab video k zariye de