Ya mery Allah hum bht gunah gaar log Hain lekin TU Rehman o Raheem Hy Tere makhlooq pr zulm k hr pahaar Tor dye gye ab TU In sb zalimo pr apna azaab nazil frma dy
اسٹیبلشمنٹ اور چور حکومت نے لوگوں کے مین ڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے بہت برا ہو گیا ان کو تھوڑا سوچنا چاہیے کہ یہ لوگ تو لندن امریکہ چلے جاتے ہیں اور ادھر ہی عوام اور فوج مرتی ہیں غریب فوج غریب عوام یہ دونوں ہی مرتی ہے ادھر
قومی مفادات اور اپنی خود مختاری کیلئے عالمی قوانین کے تحت اصولی موقف پر قائم ایرانیوں کی عظمت ہمت جرآت جذبہ اور بہادری کو سلام ذندہ باد پاکستانیوں کی حمایت ہمدردیاں اور دعائیں عالمی قوانین کے تحت اصولی موقف پر قائم ہمسایہ ملک ایران کے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گی انشاء اللہ