سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی عظیم داستان | فاتحِ بیت المقدس|پیر اجمل رضا قادری|......

Trt imaan

Trt imaan

595,796 views

سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی عظیم اور ایمان افروز داستان وہ عظیم مسلمان سپہ سالار جنہوں نے بیت المقدس کو صلیبیوں سے آزاد کروایا۔ یہ ویڈیو آپ کو ان کی زندگی، کردار، عدل، تقویٰ اور فتوحات کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرے گی۔
صلاح الدین ایوبیؒ نہ صرف ایک عظیم فاتح تھے بلکہ ایک بہترین حکمران، عادل انسان اور سچےمسلمان بھی تھے۔ ان کی زندگی آج کے مسلمانوں کے لیے ایک عظیم سبق ہے کہ طاقت کے ساتھ عدل اور رحم کیسے ہونا چاہیے لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ اسلامی تاریخ کے مزید ایمان افروز واقعات آپ تک پہنچتے رہیں..... #islamicwaqiaat #seeratunnabi #bayan #mojizaerasool #imaanandtawakkul #love #moonsplitting #viralvideo#ayubia sultan salahuddin ayyubi #imanafrozwaqia #islamicbayan