دل خوش کردیا سر ،اپ نے حق ادا کردیا ❤ آپ کی عزت پہلے بھی میں زیادہ کرتی تھی مذید آپ کا مقام بےشک بلند ہوا ❤ الله تعالیٰ آپ کے درجات دین و دنیا میں بلند فرمائے آمین
بلکل یہی سوال میرے دل میں بھی آتے تھے جنکی آپنے ابھی نشاندہی کی ہے لیکن ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم خود اسلام پر تحقیق نہیں کرتے اور دوسروں پر انحصار اور بھروسئ کر لیتے ہیں😞
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ اَللّٰھُمّٰ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدِِ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدِِ وَّ بَارِک وَ سَلِم اللّٰہ تعالٰی آپ سب پر اپنی خاص رحمت و برکت ٬ لطف و کرم فرمائے ہر گھڑی ہر آن ہر پل اور ہر قسم کےنقصانات جسمانی و روحانی و مالی سے بچائے دین و دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین _