میرے نزدیک “الم” کا مفہوم “المبین” یعنی واضح اور حقیقت کو کھول کر بیان کرنے والا لیا جا سکتا ہے۔
ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ
یعنی: یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں۔
یہ کتاب صرف ایک نیا پیغام پیش نہیں کرتی، بلکہ پہلے سے آنے والی وحی اور کتابوں، مثلاً تورات کے پیغام کو بھی سامنے رکھتی، واضح کرتی اور اس کی اصل حقیقت کو بیان کرتی ہے۔
اسی لیے المبین کا مفہوم میرے نزدیک ایسی کتاب کا ہے جو بات کو پوشیدہ نہیں رکھتی بلکہ حقیقت کو واضح اور نمایاں کرتی ہے۔
السلام علیکم بھائی اس ویڈیو کو پرائیویٹ کردیں اور کم از کم ایک مہینے بعد پبلک کیجیے گا۔ اگر شارٹ کلپ اپلوڈ کرنا چاہیں تو اس کی اجازت ہے۔ مگر طویل ویڈیو اپلوڈ کرنے کی ایک مہینے تک اجازت نہیں ہے!
Exclusive podcast mufti Yasir Nadeem Al wajidi with Syed Abu zahran irshadi
Mashallah