امیرعالم تبلیغی جماعت حضرت جی مولانا محمد سعد صاحب کاندھلوی دامت برکاتہم عالیہ کی مراد کو نہیں پہنچ سکتے جب تک آپکے تابع نا ہو جائیں، اطاعت انشراح پیدا کرتی ہے۔
بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ گناہ ہوتا ہوا دیکھتے ہیں لیکن بولنا مناسب نہیں سمجھتے ان کے پاس درمیانے درجے کا ایمان بھی نہیں ہے، اعلی تو بہت دور کی بات ہے وہ کہتے ہیں کوئی مصلحت ہے کہ خاموش ہیں، "جنابِ والا" آپ نے اس میں باطل سے مصالحت کرلی ہے۔
Eemaan Hoga To Ek Zinda Islam Rahega Khali Kholi Bayaan Baazi Karney Sey Aor Apni Apni Kursi Pakad Kar Baitney Sey Kuch Nahi Hota Yeh to Poori Dunya Mein Sab Kar Rahein Hain
کسی عالم کا کسی گناہ کو ہوتا دیکھ کر خاموش رہنا لوگوں کو اس گناہ کی دعوت دینا ہے۔ بے دینی سے اپنی نفرت کو ظاہر کرو، اگر تم بے دینی سے اپنی نفرت ظاہر نہیں کرو گے تو تم اسکے داعی بن جائو گے۔
Bhopal Tajul masjid ijtima 03 oct Hazrat ji Mualana Saad sahab ka bayan you tube tumbil banao
Delhi markaz
3,874 views
Bhopal Tajul masjid ijtima 03 oct Hazrat ji Mualana Saad sahab ka bayan you tube tumbil banao