پاکستان میں جتنی زیادہ مذبیت کو ترجیح دی گئی ہے اُس کے اُلٹا ہی ہوا ہے سب اُتنی زیادہ ہی سیکسکول ایکٹیویٹی, ریپ کیس اور حوص زیادہ ہے دوسرے ممالک کی نسبت آپ کہہ سکتے ہیں وہاں جتنا اوپن ماحول ہے جرم اتنا ہی کم اور عدلیہ اُس سے بھی زیادہ پاور فل ہے پاکستان میں سب چیزوں کا عروج پر جانا عدلیہ کو ہاتھ میں لینا ہے آپ کس حد تک متفق ہیں اِس بات سے اپنی رائے ضرور دیں شکریہ
مجھے بچپن میں کہانی سُنے بغیر نیند نہیں آتی تھی اور اسی میں آزدی کی داستانیں احادیث کہانیاں سبق آموز باتیں بتائ جاتی تھیں میرے بیٹے نے بھی 8th کے بعد موبائل لیا کیونکہ اکیلا آتا جاتا تھا آجکل سال سے بھی چھوٹے بچے کو الگ موبائل پکڑا دیتی ہیں مائیں
Ap ke ma bap ko Allah buland darje atta karey jinhon ne aik shair jesa beta paida Kya or us ki parwarish aisey ki k wo such kehney s darta nai Allah ap ko hazaron kushyan atta karey Ameen