وقار بھائ مجھے یاد ہے اچھے سے ذاہد بھائ نے تب بھی مشورہ دیا کے تم شاہد آنکل عبدالستار کی طرف یا اپنی بہن کے علاقے میں چلے جاؤ یہاں گھر نہیں بناؤں اب شاہد بھائی کو سچ میں اکر جواب دیں وقار بھائ زاہد بھائ سر احسان کو اللہ جزا دیں اپ سب کا خفا ہونا جائز ہے بھائ
7:16 وقار بھائ آپ نے بات واقعی ہی دلیل سے کی کے اپ کی چھوٹی سی چھت کے کام پر اتنا خرچ اپ کی اپنی مھنت کی اماونٹ سے واقعی ہی مجھے تو خود ان کا گھر جس جگہ بنا تھا اچھی لوکیشن تھی جس نے بھی ان کی ہیلپ کی سلام ان کو شاہد بھائی کو سمجھنا چاہیے تھا اپ اور ذاہد بھائ کو بتاتے لیکن سب سیل کر کے پھر نیوز دی 😂😂
waqr bhai abi shid bhi ki vdo i ha os mn os ny sari bten btai hn k mny q ni cal othi kiya wja thi ap sy b ehsan bhainir zahid bhai sb sy mafi mng rha ha or ap ny sari bten b suni hun gi or sari bat smjh mn a b gy ho gi waqti tor pr hm sab jzbti ho jty hn badgummi b a jti ha q k shid bhai cal na otha k kod moka dety hn ap shaid ver sy cal pr bt kren or apna dil saf krn
بہنیں ایک بار پھر تیار ہو جائیں اب نئے گھر کے لیے اسے پیسے بھیجیں 😂 کیونکہ جو نیا گھر بنے گا اس پہ بیت پیسہ لگے گا بچیاں پھر کہیں گی ہماری پھپھو ہیں پیسے بھیج دیں گی😂
وقار بھائ زاہد بھائ سر احسان کو اللہ جزا دیں اپ سب کا خفا ہونا جائز ہے بھائ