چھوٹے جیو بڑوں کا بھی یہی لوکیش کرتا ہوں اور میں بھی انٹرنیٹ کی دنیا میں اپ سب بھی بہن بھائیوں کی محبتوں سے چل رہا ہوں ورنہ اس مہنگائی میں دوسری دفعہ گھر میں سالن کوئی نہیں دیتا اپ سب کا بہت بہت شکریہ
Asfak bhai badi buri prank. Aap ne Meharan bhai ko q chod deya? Kasam se aap meheran bhai aru aadhera bhai ko sath mai prank kar ke dekha ne main majja he aur kuch hai. 😊
اسلام علیکم زید بھائی میرا آپسے میری گذارش ہے ایسا parank نہ کیا کرو کسی دن آپ لوگ بری طرح پھنس جائے گے میں ایک ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے آپکو مشورہ دے رہا ہوں دہشت سے خدا نہ کرے اگر دل کا دورہ پڑ گیا تو آپ پریشانی میں آ جائینگے