😂😂😂😂😂😂 You are absolutely atam bomb 💣 E M A M Saheb Anker was really shocked 😂 he is really confused about senior aala hazrat is E M A M Saheb beautiful discaion sir Well Dan E M A M Saheb ❤ We love ❤ you so so so much ❤️ sir
Allah ki ata Sy mola ali hamary madagar Hein .Ya ali madad kehty Hein hum! Alhumdulillah ❤️❤️❤️ Tery jeisa munafiq kya Jany Ali pak Kon Hein . #Chota mirza
محمد علی مرزا صاحب بہت اچھے انداز میں بیان کرتے ہیں اور ہم ان کی بہت سی باتوں کو پسند بھی کرتے ہیں۔ لیکن عمران خان کے بارے میں ان کی بعض گفتگو سے ہمیں شدید اختلاف ہے۔ میری رائے میں انہیں عمران خان کے بارے میں ایسی گفتگو سے گریز کرنا چاہیے جو ان کی اپنی عزت اور وقار کو متاثر کرے۔
عمران خان ایک بڑے عوامی رہنما ہیں، اس لیے اختلاف ضرور کیا جا سکتا ہے، مگر گفتگو میں احترام اور شائستگی برقرار رہنی چاہیے۔ ہم محمد علی مرزا صاحب کو پسند کرتے ہیں، لیکن اس معاملے میں ان سے ہمارا واضح اختلاف ہ