افسوس ایسے کم ظرف لوگوں پر جو انسانیت کا کام برداشت نہیں کر پاتے۔یہاں ناچ گانے والے ہوتے تو یہ لوگ ان کے اگے پیچھے گھومتے بھائی اپ پریشان نہ ہو غریب کی مدد ہوتی دیکھ کر جن کی غیرت جاگ جاتی ہے، مگر جب کوئی مجبور تڑپ رہا ہوتا ہے تو یہی لوگ اپنی عیش میں مگن ہوتے ہیں۔
307 گ ب والے بھی ایسے بڑے زمیندار لوگ ہیں میں 307 کا رہاشی ہوں میں بہت تنگ حا لا ت ہیں رمضان المبارک کا مہینہ ہے خوراک کی وجہ سے روزہ بھی نہیں رکھتے ایک دفعہ کسی زمیندار سے مدد مانگی اس نے برا بھلا کہ کر دروازے سے بھگا دیا