بلکل صحیح علی محمد خان اور ان جیسے لوگوں کو سیاست سے چھوڑ دینی چاہیے کیونکہ قوم کا لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہیں اور قوم نے ووٹ عمران خان کی رہائی کے لیے دیے تھے ان کو اقتدار میں مزے کرنے کے لیے نہیں دیے تھے
جو آیا نہیں لایا گیا ہے، اس نے اپنے آقاؤں کے ہی تلوے چاٹنے ہیں، ہر دور کے فرعون کے لیے موسی ہوتا ہے ،یہ قانون فطرت ہے So don't loose the heart, inshallah IK is coming and better time for all of us
Ya Allah Kareem ❤❤❤ imran khan aur imran khan key saath haq key raastey per chalney waloon ki hamaisha khaas hifazat ferma. aameen Ya Rab ul aalameen ❤❤❤