انجینئر صاحب ان کے دیکھنے سننے والے تمام بھائیوں سمیت کشمیر جنت بینظیر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو اسلام وعلیکم آداب سدا سلامت رہیں ۔انجینئر محمد رشید صاحب نہایت شریف سمجھدار اور زندہ دل انسان ہیں جو ہر وقت دوسروں کے کام آ کر خوشی محسوس کرتے ہیں ھر ایک کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتے ہیں