انڈیا کا یہ پرانا پارٹنر رشین ریچھ اس بات کو نہیں بھولا کہ پاکستان نے کیسے سویٹ-یونین کو افغانستان میں شکست دی تھی۔ شائد اب یہ ریچھ طالبان کو پاکستان کے خلاف استعمال کرکے اپنی سابقہ شکست کا بدلہ لینا چاہتا ہے۔ اس چیز کو کونٹر کرنے کے لیے پاکستان کو اپنے دوست یوکیرین کی مدد کرنی چاہیے ۔ یہ پوٹن سویٹ یونین کے دور میں بھی جاسوس تھا۔ یہ شکست کو بھولا نہیں۔