گھریلو تشدد کا الزام درست نہیں لگتا، کیونکہ گھریلو تشدد کی صورت میں لڑکی تشدد کے ذریعے ماری جاتی ہے جبکہ نا جائز تعلقات کے الزام کی صورت میں گولی کے ذریعے قتل اور اکثر ساتھ ہی خود کشی کی صورت میں انجام نظر آتا ہے، کیونکہ شریف شوہر معاشرے کا سامنا کرنے کی جرات کبھی نہیں رکھتا.... وہ جسمانی طور پر مضبوط تھا لیکن ظاہر ہے دل، عزت غیرت اور احساس پتھر کے نہیں تھے.....لڑکی کیوں کہ خود بھی جم ٹرینر تھی تو وہ شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنے، زیادہ ممکن نظر نہیں آتی یہ والی بات..... لڑکی کے خاندان والے سب ملوث ہیں اسکے غلط کردار کے اندر.
اپ یکطرفہ فیصلہ نہیں کر ے صرف لڑکے والوں کی بات پر یقین کر کے دونوں کے موبائل history سب بتا دے گی اللہ تعالیٰ دونوں کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین غصے میں قابو پانے والا بہادر ہے طلاق دے دیتا بچے یتیم نہیں ہوتے
Tarbiat, neki ,badi, ye sb kisi k ikhtiar me nahi hai, isly rah chalti oarat, esi Weis keh kar apny ly gunah mat banay,q k neko sy bad, or bado sy naik....ye sb insan k hatho me nahi,... Ye sb halat he insan ko esa karny p majboor kar dety h, Allah unki magfirat farmay .. Ameen
No one should ever say that all men are bad. You humiliate a man and disrespect his love yet would you women ever forgive a husband if he did to his wife what his wife did to him ?