بادشاھی مسجد لاھور میں قاری عبد الباسط رح سےبھی تشریف لائے تھے جب بادشاھی مسجد کےامام خطیب مولاناعبدالقادر آزاد رح تھے انکی محنت تھی مسجد مکمل کچاکھچ بھر چکی ھے اسٹیج پر علماء کرام کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی آج تلاوت قرآن پاک کےلے اتنا بڑانام اتنے بڑے قاری کو بلایاگیا پھر مسجد کو بھرا نھیں جاسکا آدھی بھی مسجد نھیں۔ تھی۔ پھر سٹیج پر علماء کرام میں سے بھی کوئ بڑا نام نھیں تھا اور پھر۔ عبدالخبیر آزاد صاحب کو تمام کام خود کرنے پڑھ رھےتھے اور وہ خود بار بار مائک پر آنا انکی آواز پر لوگوں کا عمل ناکرنا یہ ایک سوالیہ نشان ہے ھے خبیر آزاد کی کارگردگی پر ان اس محفل کےلے علماء کرام سے ملاقاتیں کرنی چاھئیےتھی لوگوں پر محنت کرتے دعوت دیتے ایک اچھی ٹیم۔ بناتے انتظامی معاملات کو چلانے کےلے اگر آپ کے ساتھ علماء نھیں عوام نھیں یہ بڑے بڑے عہدے کسی کام کے نھیں ھیں بڑوں کےنام کی لاج رکھنا اور انکی روایات کو برقرار رکھنا آپکی زمہ داری ھے
محمودشهات.درقلب.ماجای
دارد❤❤❤❤❤❤❤