Moula Gazi Abbas almdar as k sadki Bibi sakeena as k sadki Dua qbl frmai b Haq ALI AS Madad frmai ❤️ Narai HADRI YA ALI AS Madad frmai ❤️💖 Labaik ya Hussain as p lakhoon drood salam Good morning
کتاب کا ریفرنس بھی دے دیں کونسی روایت سے یہ عمل آپ نے امام علی بن ابی طالب علیہم الصلوٰۃ والسلام سے حاصل فرمایا ھے؟ کہاں لکھا ھے؟ بھیاء عمل کوئ سا بھی ھو کرنے کا اس وقت تک فائدہ نہیں جب تک کہ وہ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی اتباع میں نا ھو۔ ایسا عمل کوئی بھی مولا علی بن ابی طالب علیہم الصلوٰۃ والسلام سے نہیں ھے کیونکہ مولا علی سے متعلق رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا انا مدینہ العلم وعلی بابھا۔ ایسا ھو نہیں سکتا کہ ایک بات دروازے سے نکلی ھو لیکن وہ سیرت نبوی صلی الله عليه وآله وسلم مطابق نا ھو۔ پس اب دیکھنا یہ چاھیے کہ کیا یہ بات سیرت النبی سے ثابت ھے یا کہ اپنے طرف سے لگا دی گئی۔؟ اس کا کون گارنٹر ھے۔ الله تع واقعی دینے والا ھے لیکن آج تو سب سے زیادہ بظاھر مال و دولت وسائل مشرکین و کافرین ممالک کے پاس ھے تو کیا۔۔ انہوں نے اس پر یقین کیا تو سب ملا؟ اس سے مراد مال و دولت دنیا والی نہیں ھے بلکہ سکون کی دولت ھے۔۔ پلیز جھوٹ مت لگاؤ۔۔ اگر آپ خود کو اسلام میں سمجھتے ھو تو خدا کا خوف کرو