خان رہائی فائنل مرحلہ،لانگ مارچ پلڑا بھاری خفیہ ڈیلز مزاکرات،منتیں عروج پرکشمیر،صوابی،پنجاب ایک ساتھ

Sabee Kazmi

Sabee Kazmi

318,115 views

#pakistan #imrankhan #sabeekazmi
خان رہائی فائنل مرحلہ،لانگ مارچ پلڑا بھاری خفیہ ڈیلز مزاکرات،منتیں عروج پرکشمیر،صوابی،پنجاب ایک ساتھ
••••••••••••••••••••About Me•••••••••••••••••••••
As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi.
-----------------------------------------------------------------
About the video:
▪️لانگ مارچ کا اہم ترین دن آج سہیل آفریدی گرجے گا بھی اور برسے گا بھی پشاور میں لانگ مارچ کے ڈھیرے رات گئے تاریخی مناظر لاکھوں عوام کا سمندر عمران خان کو لینے سڑکوں پر نکل آیا ۔۔۔ اگلے لائحہ عمل کا اعلان آج متوقع ہر چوک ڈی چوک بنانے سے لے کر اسلام آباد جانے تک اب معاملات ڈریکٹ عوام کے ہاتھوں میں۔۔۔ پشاور سے صوابی اور پھر فائنل راؤنڈ شروع
▪️خان رہائی فائنل سٹیج میں داخل حکومتی وزراء شہباز اور اسٹبلشمنٹ کی دوڑیں جنریشن زی کا خوف پھیلنے لگا ۔۔۔ مزاکرات کی نئی آفرز مولانا کے ذریعے تحریک انصاف اور اپوزیشن سے رابطے مولانا کا ثالثی کروانے کا عندیہ خان رہائی نکات پر فائنل بھیٹک تو دوسری جانب آل پارٹیز کانفرنس میں بھی مولانا شرکت کا اعلان۔۔۔ دوسری جانب گورنر راج ایمرجنسی اور آپریشن جیسی خواہشات پر مٹی پڑنے لگی
▪️پشاور کشمیر کے بعد سب کی نظریں ملتان ہے
پر۔۔۔ جماعت اسلامی کا ایک بار پھر لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان تو دوسری جانب مولانا اور جاوید ہاشمی کا ملتان سے نکلنے کا فیصلہ ۔۔۔ ادھر ملک بھر سے تاجروں وکلاء کسانوں نے بھی بڑے پیمانے پر تیاریاں پکڑ لی۔۔۔۔۔
▪️اہم انٹرنیشنل اور غیر ملکی شخصیات کی اچانک پاکستان آمد اور ملاقاتوں کا سلسلہ تیز اقوام متحدہ بحرین اور بیلا روس سمت اہم رہنماؤں کی جی ایچ کیو شہباز اور نقوی سے الگ الگ ملاقاتیں ۔۔۔ پس پردہ کیا چل رہا ہے ؟
▪️اسٹبلشمنٹ کے آٹھویں عجوبے شہباز شریف پر انٹرنیشنل چارج شیٹ لگ گئی کرپشن نااہلی کی انتہا ملک بھر میں غربت اور بے روزگاری کے سائے پاکستان دنیا کے 10 غریب ترین ممالک میں شامل یمن افغانستان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔ اور دوسری جانب گلف سٹریم جہاز اور اسلام آباد میں امیروں کے لیے شاہانہ سوئمنگ پول بنانے کی تیاریاں
▪️جی ایچ کیو اختلافات کے اثرات آنے لگے کالی بھیڑوں میں بھی حالات خراب جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب استعفوں کے بعد نئی تقرریاں بلاؤل کو جوڈیشل کمیشن ممبر بنانے پر غور۔۔۔۔ تو دوسری جانب ریاست کا سوتیلی ماں جیسا سلوک رضوی بردان کو اغوا کئے 361 دن گزر گئے
▪️مکہ معاہدہ اور یمن جنگ ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم انٹرویو سعودیہ میں فوجی دستوں کی تعیناتی کی تصدیق ۔۔۔ منظوری کس نے دی۔۔؟ پارلیمنٹ پر سوالات اٹھ گئے
▪️امریکا کی ایک بار پھر ایران کو جنگ خاتمے کی درخواست ٹیبل پر معاملات حل کرنے کی پیشکش بیک ڈور رابطے امریکی سینیٹر کے دلچسپ انکشافات۔۔۔ تو دوسری طرف ایرانی اہم شخصیات کا دورہ افغانستان ۔۔ پاکستان کو آنے والی گیس پائپ لائن اب افغانستان کو دینے کا بڑا فیصلہ فیلڈ مارشل کو ایک اور دھچکا
--------------------------------------------------------------
Our best videos links:
(Pakistani tourism promotion in new style -...)
My Tourism effort for Pakistan
(Reaction of Homeless people In Pakistan ab...)
Top videos on my channel
(Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...)
My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (Imran Khan warning to Army about Pakistan ...)
--------------------------------------------------------------
Tags and Hashtags:
#sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti,
#SabiKazmi, #8October, #LongMarch, #SohailAfridi, #ImranKhan, #Peshawar, #Swabi, #PirWadhai, #MaulanaFazlurRehman, #Yemen, #Aden, #CNN, #PTI, #PakistanPolitics2026, #BreakingNews, #LongMarch, #ImranKhan, #PakistanPolitics, #BreakingNews, #ISPR, #IMF, #PeshawarMarch, #CurrentAffairs, #PoliticalCrisis, عمران خان رہائی, لانگ مارچ, پاکستان سیاست, بریکنگ نیوز, حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ,Sabi Kazmi 8 October Thursday, long march day Peshawar historic night crowd, census Peshawar 19 lakh Kohat 2.36 lakh Bannu 48 thousand Karak city 58 thousand Swabi city 1.56 lakh, next stage Swabi then Attock Pir Wadhai halt 11 or 12 October, Sohail Afridi action plan 2pm underpass, emergency order claim political shroud, Ayaz Sadiq Mohsin Naqvi Antonio Guterres Maulana Fazl no mediator, TLP missing leaders 361 days Multan 15 October Javed Hashmi JI march, CNN Aden four cargo planes Pakistani troops claim, Iran gas to Afghanistan not Pakistan, Trump midterms Iran bases Congress 81 aircraft report, Ansar Allah Shuaib Al-Barakani, Imran Khan 1158 days Adiala

--------------------------------------------------------------
Our Social links:
Facebook:Facebook: SabeeKazmi786
Twitter: Twitter: SabeeKazmi786
Website:  https://sabeekazmi.com.au
Website:   https://australianurdutv.com.au
--------------------------------------------------------------